وژن مشن ویلیوز

about_vision

ہمارا وژن

۔ آبادی کے غریب طبقے کو مالی خدمات کی فراہمی کے ذریعے غربت کے خاتمے کے لئے کوششیں کرنا اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا،شرکت کے احساس ، وژن ، ترجیح اور دستیاب وسائل کے جائز استعمال کے ذریعے ایسے مواقع پیدا کرنا ہے کہ جہاں ان کی زندگی میں پائیدار اور طویل مدتی بہتری لائی جاسکے اور انہیں مطلوب اور جائز مالی معاونت فراہم کرنا ہے ۔ ۔ چھوٹے کاروباری افراد کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مستعدی کے ساتھ شرکت کرنا ۔

ہمارا مشن

مالیاتی خدمات اور پیشہ ورانہ مشوروں کی فراہمی کے ذریعے غربت کا خاتمہ ہے جس سے ہمارے کسٹمرز کے معیار زندگی ، ان کے مالی استحکام اور ان کی نسلوں کی ترقی پر دور رس اثرات مرتب ہوں ۔
about_mission

بنیادی اقدار

بینک کا مقصد مشفق اور صحت بخش کارپوریٹ کلچر فراہم کرناہے کہ جس کی بنیاد پرایک صحتمندانہ پیشہ ور ماحول تشکیل پاسکے ، کہ جہاں ملازمین قابل قدر اور لائق احترام ہوں اور وہ مکمل طور پر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکیں ۔ بینک اپنے اسٹاف سے توقع کرتا ہے کہ وہ ایمانداری ،سچائی ، بے لاگ ، پُرعزم اور لگن کے ساتھ انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ذمہ داریوں کو سرانجام دے گا ۔
core value
English