ڈپازٹ

جنرل ڈپازٹ

اپنا کرنٹ اکاؤنٹ
  • کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم ڈپازٹ کرانے پر کوئی منافع نہیں  
  • ایک ماہ میں رقم نکلوانے کی تعداد کی کوئی پابندی نہیں اپنا سیونگ اکاؤنٹ
  • نارمل سیونگ اکاؤنٹ
  • مہینے کے اوسط بیلنس پر منافع کا حساب
  • ششماہی بنیاد پر منافع کی ادائیگی
  • شرح منافع سالانہ 4%( متوقع) ٹرم ڈپازٹس  
  • مقررہ مدت کے لئے ڈپازٹ
  • میعاد مکمل ہونے پر منافع کی ادائیگی کسی جرمانے کے بغیر پیشگی رقم نکلوانے کی سہولت ، تاہم پری میچور اینکیشمنٹ کے لئے شرح منافع آخری مکمل ٹرم پازٹ پیریڈ کی بنیاد پر قابل ادائیگی ہوگ
  • 1ماہ کا ٹرم ڈپازٹ = 6.50%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 3ماہ کا ٹرم ڈپازٹ = 6.75%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 6ماہ کا ٹرم ڈپازٹ = 7.00%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 1سال کا ٹرم ڈپازٹ = 9.50%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 2سال کا ٹرم ڈپازٹ = 10.00%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 3سال کا ٹرم ڈپازٹ = 10.50%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 4سال کا ٹرم ڈپازٹ = 11.00%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)
  • 5سال کا ٹرم ڈپازٹ = 11.50%سالانہ ( میچوئرٹی(تکمیل) پر منافع کی ادائیگی)

اسپیشل ڈپازٹ

اپنا ماہانہ منافع
  • ماہانہ کی بنیاد پر منافع کی ادائیگی  
  • منافع کی شرح 8.50%سالانہ  
  • کم از کم سرمایہ کاری Rs.50,000ہونی چاہیئے  
  • سرمایہ کاری کی کم از کم مدت 12ماہ ہے  
  • اکاؤنٹ صرف 100روپے سے کھولا جاسکتا ہے  
پیشگی منافع
  • منافع کی شرح 7.50%سالانہ  
  • سرمایہ کاری کی کم از کم مدت 15ماہ ہے  
  • کم از کم سرمایہ کاری PKR50,000ہونی چاہیئے  
  • اکاؤنٹ صرف 100روپے سے کھولا جاسکتا ہے  
  • اکاؤنٹ ہولڈر کے لئے لائف انشورنس کی کوریج  
  • اکاؤنٹ ہولڈر کی اچانک موت واقع ہوجانے کی صورت میں ، اولاد کوجمع کرائی گئی رقم کا ڈبل یا زیادہ سے زیادہ Rs.1,000,000 کی ادائیگی کی جائے گی ۔  
اپنا DSP/ سرمایہ اکاؤنٹ (روزمرہ پروڈکٹ(مصنوعات) کی بنیاد پر) منافع کا حساب روزمرہ مصنوعات کی بنیاد پر منافع کی ادائیگی سہ ماہی بنیاد پر
ڈپازٹ سلیب (جمع کرائی جانے والی رقم) پر منافع کی شرح حسب ذیل ہے:
  • 4.00%=PKR 1,000,000 تا PKR 100,001  
  • 6.00%=PKR 1,000,000 تا PKR 100,001  
  • 6.25%=PKR 2,000,000 تا PKR 1000,001  
  • 6.50%=PKR 5,000,000 تا PKR 2,000,001  
  • 6.75%=PKR 10,000,000 تا PKR 5,000,001  
  • 7.00%=PKR 50,000,000 تا PKR 10,000,001  
  • 7.50%= اور زائد PKR 50,000,001  
اپنا SBآسان اکاؤنٹ
  • اکاؤنٹ صرف 100روپے سے کھولا جاسکتا ہے  
  • ہر ایک کے لئے اکاؤنٹ کھلوانا آسان  
  • زیادہ سے زیادہ Rs.500,000 بیلنس کی اجازت  
  • منافع ششماہی ( چھ ماہ ) پر  
  • اے ٹی ایم اور موبائل فون سروس کی سہولت  
  • ایس ایم ایس الرٹس  
جہاں اطلاق ہوتا ہو وہاں قوائد و ضوابط لاگو ہوں گے
English